"یہ جسم کاٹنا آساں نہیں ہے ،اس سے کہو
جہاں پہ چوٹ پڑی ہے وہاں شگاف کرے 🥀
یہ عاشقی ہے یہاں پہ جنون لازم ہے
سکون چاہیئے جس کو وہ اعتکاف کرے 🥀
ذرا سی بات نہیں ہے کہ بھول جاوں اسے
ہوا ہے عشق کبیرہ خدا معاف کرے🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 13, 2022, 3 p.m. | Damadam