"اے چاند کی کرنوں جاوُ نا🥀
تم اُسکو چھُوکر آوُ نا
وہ کب کب کیا کیا کرتا ھے
وہ جاگتا ھے یا سوتا ھے
وہ کس سے باتیں کرتا ھے
وہ شام میں کیسا لگتا ھے
وہ رات کو کیسا دکھتا ھے
جب سوئے کیسا لگتا ھے
جب جاگے کیسا دکھتا ھے
تم چپکے چپکے جاوُ نا
تم اس کو چھو کر آوُ نا
ہم اسکے بنا ادھورے ہیں
اور جینا مشکل لگتا ھے
تم کان میں اسکے کہہ دینا
کوئی یاد بہت اسے کرتا ھے
اے چاند کی کرنوں جاوُ نا۔۔🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 14, 2022, 7:44 a.m. | Damadam