"کیسے ہو آپ.؟ ٹھیک ہوں🙂🖤 کیا کر رہے ہو.؟ کُچھ نہیں🙂🖤 جاگ کیوں رہے ہو.؟ نیند نہیں آرہی🙂🖤 نیند کیوں نہیں آ رہی.؟ عادی ہوں🙂🖤 یہ کیسی عادت ہے.؟ اللّٰه آپکو اِس سے محفوظ رکھے🙂🖤 کِس نے عادی کیا؟ پتہ نہیں.🙂🖤 خُوش ہو؟ نہیں🙂🖤 خفا ہو.؟ نہیں...🙂🖤 کِسی کا انتظار ہے؟ نہیں.۔🙂🖤 کوئی آ رہا ہے.؟ نہیں🙂🖤 پِھر یہ سب کیا ہے.؟؟ پتہ نہیں🙂🖤 کِسی کی یاد آ رہی ہے.؟؟ ہاں...🙂🖤 کوئی ہے.؟؟ نہیں..🙂🖤 کُچھ تو اچھا بولو..؟ کُچھ اچھا ہے بھی تو نہیں🙂🖤 محبت کرتے ہو؟ نہیں..🙂🖤 کیا کہوں آپکی باتیں کُچھ ٹھیک نہیں...!! ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہوں.🙂🖤 کوئی یاد آتا ہے.؟ ہاں...🙂🖤 کون.؟؟ جو نہیں آنے والا.🙂🖤 کہاں گیا وہ.؟؟ چھوڑ گیا.🙂🖤 تو بُھول جاٶ.!! بُھلائے نہیں بُھولتے.🙂🖤 Past 2 Year Se Yhi Tu Ho Rha Mry Sath🙃🖤" image uploaded on May 14, 2022, 4:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کیسے ہو آپ.؟
ٹھیک ہوں🙂🖤 
کیا کر رہے ہو.؟
کُچھ نہیں🙂🖤 
جاگ کیوں رہے ہو.؟ 
نیند نہیں آرہی🙂🖤 
نیند کیوں نہیں آ رہی.؟ 
عادی ہوں🙂🖤 
یہ کیسی عادت ہے.؟ 
اللّٰه آپکو اِس سے محفوظ رکھے🙂🖤 
کِس نے عادی کیا؟
پتہ نہیں.🙂🖤 
خُوش ہو؟
نہیں🙂🖤 
خفا ہو.؟
نہیں...🙂🖤 
کِسی کا انتظار ہے؟
نہیں.۔🙂🖤 
کوئی آ رہا ہے.؟
نہیں🙂🖤 
پِھر یہ سب کیا ہے.؟؟
پتہ نہیں🙂🖤 
کِسی کی یاد آ رہی ہے.؟؟
ہاں...🙂🖤 
کوئی ہے.؟؟
نہیں..🙂🖤
کُچھ تو اچھا بولو..؟
کُچھ اچھا ہے بھی تو نہیں🙂🖤 
محبت کرتے ہو؟
نہیں..🙂🖤
کیا کہوں آپکی باتیں کُچھ ٹھیک نہیں...!!
ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہوں.🙂🖤 
کوئی یاد آتا ہے.؟
ہاں...🙂🖤 
کون.؟؟
جو نہیں آنے والا.🙂🖤 
کہاں گیا وہ.؟؟
چھوڑ گیا.🙂🖤 
تو بُھول جاٶ.!! 
بُھلائے نہیں بُھولتے.🙂🖤
Past 2 Year Se Yhi Tu Ho Rha Mry Sath🙃🖤
A  : کیسے ہو آپ.؟ ٹھیک ہوں🙂🖤 کیا کر رہے ہو.؟ کُچھ نہیں🙂🖤 جاگ کیوں رہے ہو.؟  - 
More images by Asad..786: