"*متحدہ عرب امارات کے بادشاہ خلیفہ بن زاید رح کی وفات* انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🤲🏻رحمہ اللہ تعالیٰ رحمة واسعة 🔹دبئی میں دنیا کا بلند ترین برج خلیفہ جن کے نام پر ہے وہ *خلیفہ بن زاید آل نہیان* 🔹ان کے درجنوں بیٹے اور پوتے ہیں، 🔹18 ارب ڈالر کے اثاثے 🔹دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص 🔹پرتعیش گاڑیاں، اور بحری جہاز 🔹عالیشان محلات کے مالک 🔹دنیا کے 25 با اثر افراد میں شامل 🥲 لیکن آج منوں مٹی تلے ہیں 👆🏻اور سب کچھ چھوڑ کر انہیں جانا پڑا 🌱 اب قبر میں اعمال صالحہ کے علاوہ یہ دنیا کی کوئی چیز انہیں نفع نہ دیگی. 🤲🏻رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ 👈 تو عبرت حاصل کیجیے،اور اپنی آخرت کی فکر کیجئے" image uploaded on May 15, 2022, noon | Damadam
Damadam.pk
*متحدہ عرب امارات کے بادشاہ خلیفہ بن زاید رح کی وفات*
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
🤲🏻رحمہ اللہ تعالیٰ رحمة واسعة
🔹دبئی میں دنیا کا بلند ترین برج خلیفہ جن کے نام پر ہے وہ
 *خلیفہ بن زاید آل نہیان*
🔹ان کے درجنوں بیٹے اور پوتے ہیں، 
🔹18 ارب ڈالر کے اثاثے 
🔹دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص
🔹پرتعیش گاڑیاں، اور بحری جہاز 
🔹عالیشان محلات کے مالک
🔹دنیا کے 25 با اثر افراد میں شامل
🥲 لیکن آج منوں مٹی تلے ہیں
👆🏻اور سب کچھ چھوڑ کر انہیں جانا پڑا
🌱 اب قبر میں اعمال صالحہ کے علاوہ یہ دنیا کی کوئی چیز انہیں نفع نہ دیگی.
🤲🏻رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
 👈 تو عبرت حاصل کیجیے،اور اپنی آخرت کی فکر کیجئے
M  : *متحدہ عرب امارات کے بادشاہ خلیفہ بن زاید رح کی وفات* انا للّٰہ وانا الیہ - 
More images by Mohsin_memon: