"حجاب عورت کوتقدس ہی نہیں تحفظ بھی عطاکرتا ہے ۔ یہ شیطان اور اس کے حواریوں کی ناپاک نظروں سے بچنے کے لیے ایک محفوظ قلعہ ہے
جب عورت پردہ اتار دیتی ہیں تو اس کی مثال فوج کے ایک سپاہی جیسی ہوتی ہے جو میدانِ جنگ میں اپنے ہتھیارپھینک دے اور خود کو دشمن کے حوا لے کر دے۔ کیوں کہ پردہ اس کارزارِحیات میں مسلمان عورت کی ڈھال ہے
ایک مسلمان عورت کے لیے یہ ایمان کے بعد خوبصورت ترین تحفہ ہے جو معا شرے سے بے حیا ئی کی جڑ کا ٹ کر اس کی نسلوں کو پاکیزہ ماحول مہیا کرتا ہے ✌️۔" image uploaded on May 16, 2022, 2:24 a.m. | Damadam