"پاگل سی اک لڑکی تھی،
راتوں جاگا کرتی تھی،
وہ چاند کھلونا اسکا تھا،
زمیں بچھونا اسکا تھا،
بارش جو ہوتی دو پل بھی،
جی بھر کے بھیگا کرتی تھی،
سرد راتوں میں دیر تلک،
ستاروں سے باتیں کرتی تھی،
ستاروں کے اس جھرمٹ میں،
اک تارے کو اپنا کہتی تھی،
وہ لے کے دل میں خواب سہانے،
سوچتی اسکو رہتی تھی،
پر وہ یہ کیا جانے کہ،
ستاروں کو ٹوٹنا ہوتا ہے،
اپنوں کو روٹھنا ہوتا ہے،
تارے جو ٹوٹ جائیں تو،
دل کو بہت تڑپاتے ہیں،
اپنے جو روٹھ جائیں تو،
لوٹ کے کہاں وہ آتے ہیں🔥" image uploaded on May 16, 2022, 8:43 a.m. | Damadam