"__"😭✨💔🥺🖇️💯 😭"__میں چاہتی ہوں میرے پاس ایک ایسا شخص ہو کہ جب میں میسج نہ کروں تو وہ میرا انتظار کرے کہ جب میں موبائل آٹھاؤں تو بہت سارے میسج آے ہوے ہوں کچھ پیار والے کچھ غصے والے اور میں کہوں🙂 [sOrrY]💔 لیٹ ہو گئی آگے سے تھوڑا سا پیار اور غصہ اور کھو دینے کی آواز ۔اور تم کہو کہاں تھی کب سے میسج کیے جواب کیوں نہیں دے رہی تھی پر جب میں موبائل اٹھاتی ہوں تو سکرین پر کوئی بھی میرا منتظر نہیں ہوتا کوئی بھی نہیں پوچھتا کہاں تھی کیسی ہو ؟__'”✨🥺💔 خاموشی 🍂" image uploaded on May 16, 2022, 9:34 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
U  : __"😭✨💔🥺🖇️💯 😭"__میں چاہتی ہوں میرے پاس ایک ایسا شخص ہو کہ جب میں میسج نہ - 
More images by Umaiza_Efah: