"تمہاری میری روحیں عالم ارواح سے آشنائی رکھتی ہیں🥀
یونہی ہم ایک دوسرے کے متلاشی نہیں تھے
ہمارا ملنا مقررہ وقت پر طے شدہ تھا...
اسی لیے جب تم نے مجھے پکارا!
میری روح تمہاری جانب جھٹ سے متوجہ ہوئی
اور ہم باہم ایک دوسرے کے رابطے میں آئے🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 16, 2022, 12:27 p.m. | Damadam