"تم نے کبھی🥀
انتظار سے بھری آنکھیں دیکھی ہیں
نہیں دیکھی!
میں نے دیکھی ہیں
تمہیں پتہ ہے انتظار کا درد؟
اور تم
تم یہ سب دیکھ نہیں سکتے
دیکھنا تو دور کی بات
محسوس بھی نہیں کر سکتے!
انتظار، تنہائی، خوف اور اُداسی جیسے لفظ
تمہاری ڈکشنری میں سِرے سے موجود ہی نہیں
تم تو بس🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 18, 2022, 2:14 a.m. | Damadam