"اسلام و علیکم
صبح بخیر
بے شک راستے مشکل سہی مجھے الله رب العزت پر یقین کامل ہے کیونکہ وہ الله ہی تو ہے جو ہہماری خاموش التجاؤں کو جان بھی لیتا ہے اور مان بھی لیتا ہے جو ہر وقت ہر لمحہ ساتھ نبھاتا ہے اور کبھی کسی کو اکیلا نہیں چھوڑتا
بے شک الله تعالیٰ بہترین کار ساز ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم وکرم فرمائے آمین۔" image uploaded on May 19, 2022, 12:58 a.m. | Damadam