"ردائے ہجر پہ جو درد کی کڑھائی کی تمہاری یاد میں یہ پہلی دست کاری ہے یہ میرا دل نہیں اجڑا ہوا مکاں ہے کوئی یہ میری آنکھ نہیں زخموں کی کیاری ہے" image uploaded on May 19, 2022, 2:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ردائے  ہجر پہ جو درد  کی  کڑھائی کی 
تمہاری یاد میں یہ پہلی دست کاری ہے
یہ میرا دل نہیں اجڑا ہوا مکاں ہے کوئی 
یہ میری آنکھ نہیں زخموں کی کیاری ہے
c  : ردائے ہجر پہ جو درد کی کڑھائی کی تمہاری یاد میں یہ پہلی دست کاری ہے یہ - 
More images by charlie-007: