"🌸تم ہو میرے لیے #پیچیدہ سوالوں کی طرح
🌸کاش آ جاؤ #نظر دن کے #اجالوں کی طرح..!!
🌸عشق میں ہوتی ہے #رسوائی چلو مان لیا
🌸میرا ہی #ذکر مگر کیوں ہے #مثالوں کی طرح..!!!
🌸کیسے #کاٹوں میں ترے #ہجر کے #لمحات بتا
🌸ایک #لمحہ بھی #گزرتا ہے تو #سالوں کی طرح..!!" image uploaded on May 20, 2022, 6:55 a.m. | Damadam