"یہ محبتیں،یہ عنایتیں🥀 یہ مسرتیں تیرے نام ہیں میرے ہم قدم! میرے ہم نشین یہ رفاقتیں تیرے نام ہیں🥀 کبھی گمشدہ،کبھی روبرو کبھی آئینہ،کبھی عکس تو میرے ہمنوا میری خواہشیں میری صحبتیں تیرے نام ہیں🥀 کبھی یہ ہنسی،کبھی یہ نمی کبھی رنجشیں،کبھی قربتیں میری زندگی کی حسیں سبھی یہ عبارتیں تیرے نام ہیں🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 22, 2022, 2:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ محبتیں،یہ عنایتیں🥀
یہ مسرتیں تیرے نام ہیں
میرے ہم قدم! میرے ہم نشین
یہ رفاقتیں تیرے نام ہیں🥀
کبھی گمشدہ،کبھی روبرو
کبھی آئینہ،کبھی عکس تو
میرے ہمنوا میری خواہشیں
میری صحبتیں تیرے نام ہیں🥀
کبھی یہ ہنسی،کبھی یہ نمی
کبھی رنجشیں،کبھی قربتیں
میری زندگی کی حسیں سبھی
یہ عبارتیں تیرے نام ہیں🔥 Mahii 💔
h  : یہ محبتیں،یہ عنایتیں🥀 یہ مسرتیں تیرے نام ہیں میرے ہم قدم! میرے ہم نشین یہ - 
More images by hoomig99: