"بہت مصروف رہنا بھی اللہ کی ایک نعمت ہے۔ ہجومِ دوستاں ہونا ، کسی سنگت کا مِل جانا ، کبھی محفل میں ہنس لینا ، کبھی خِلوت میں رو لینا ، کبھی تنہائی ملنے پر خود اپنا جائزہ لینا ، کبھی دُکھتے کسی دل پر ، تشفّی کا مرہم رکھنا ، کسی آنسو کو چُن پانا ، کسی کا حال لے لینا ، کسی کا راز ملنے پر ، لبوں کو اپنے سِی لینا ، کسی بچے کو چھُو لینا ، کسی بُوڑھے کی سُن لینا ، کسی کے کام آ سکنا ، کسی کو بھی دُعا دینا ، کسی کو گھر بلا لینا ، کسی کے پاس خود جانا ، نگاہوں میں نمی آ نا ، بِلا کوشش ہنسی آ نا ، تلاوت کا مزہ آ نا ، کوئی آیت سمجھ پانا ، کبھی سجدے میں سو جانا ، کسی جنت میں کھو جانا۔۔ ، اللہ کی ایک نعمت ہے۔۔۔۔❤" image uploaded on May 22, 2022, 9:23 a.m. | Damadam
Damadam.pk
بہت مصروف رہنا بھی
اللہ کی ایک نعمت ہے۔
ہجومِ دوستاں ہونا ،
کسی سنگت کا مِل جانا ،
کبھی محفل میں ہنس لینا ،
کبھی خِلوت میں رو لینا ،
کبھی تنہائی ملنے پر
خود اپنا جائزہ لینا ،
کبھی دُکھتے کسی دل پر ،
تشفّی کا مرہم رکھنا  ،
کسی آنسو کو چُن پانا ،
کسی کا حال لے لینا ،
کسی کا راز ملنے پر ،
لبوں کو اپنے سِی لینا ،
کسی بچے کو چھُو لینا ،
کسی بُوڑھے کی سُن لینا ،
کسی کے کام آ سکنا ،
کسی کو بھی دُعا دینا ،
کسی کو گھر بلا لینا ،
کسی کے پاس خود جانا ،
نگاہوں میں نمی آ نا ،
بِلا کوشش ہنسی آ نا ،
تلاوت کا مزہ آ نا ،
کوئی آیت سمجھ پانا ،
کبھی سجدے میں سو جانا ،
کسی جنت میں کھو جانا۔۔ ،
اللہ کی ایک نعمت ہے۔۔۔۔❤
F  : بہت مصروف رہنا بھی اللہ کی ایک نعمت ہے۔ ہجومِ دوستاں ہونا ، کسی سنگت کا مِل - 
More images by Fatiii-11_me: