"کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں اک دوست ہے کچا پکا سا اک جھوٹ ہے آدھا سچا سا اگ خواب ادھورا پورا سا اک پھول ہے روکھا سوکھا سا اک سپنا ہے بن سوچا سا اک اپنا ہے اندیکھا سا اک رشتہ ہے انجانا سا حقیقت میں افسانہ سا کچھ پاگل سا دیوانا سا ہے کوئی انجانا سا جیون کا ایسا ساتھی ہے جو دور ہو تو کچھ پاس نہیں کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں" image uploaded on May 22, 2022, 9:59 a.m. | Damadam