"درج زیریں سطور, میں صدقے جی جی پڑھئے ضرور, میں صدقے ہم ہی مرتے ہیں آپ پر صاحب آپ کا کیا قصور؟ میں صدقے ہم نے پوچھا کہ عشق کی تعریف بولے۔ دل کا فتور میں صدقے اپنی مرضی کے ہیں غلام سبھی اور اس پہ غرور ؟ میں صدقے دل کے کڑوے ہیں اور منہ پہ سدا 🔥آئیے جی حضور, میں صدقے" image uploaded on May 22, 2022, 10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
درج زیریں سطور, میں صدقے 
جی جی پڑھئے ضرور, میں صدقے 
ہم ہی مرتے ہیں آپ پر صاحب 
آپ کا کیا قصور؟ میں صدقے
ہم نے پوچھا کہ عشق کی تعریف 
بولے۔ دل کا فتور میں صدقے  
اپنی مرضی کے ہیں غلام سبھی 
اور اس پہ غرور ؟ میں صدقے 
دل کے کڑوے ہیں اور منہ پہ سدا 
🔥آئیے  جی حضور, میں صدقے
S  : درج زیریں سطور, میں صدقے جی جی پڑھئے ضرور, میں صدقے ہم ہی مرتے ہیں آپ پر - 
More images by Shazadai.Hooria: