"اس تسلسل میں کہیں وقفہِ آرام نہیں
ایک آغازِ مسلسل ہے اور انجام نہیں
اس تسلسل کو بدلنے کی تمّنا ہے مجھے
جبر کی حد سے نکلنے کی تمّنا ہے مجھے
روح آزاد ہو مجبورِ تقاضا نہ رہے
🔥ہے تمّنا کہ مجھے کوئى تمّنا نہ رہے" image uploaded on May 23, 2022, 5:46 a.m. | Damadam