"ایک اُداسی کے جزیرے پہ ہوں اَشکوں میں گِھری میں نکل جاؤں اگر خُشک گُزر گاہ ملے گھر پہنچنے کی نہ جلدی نہ تمنا ہے کوئی جس نے ملنا ہو مجھے آئے سرِ راہ ملے🔥" image uploaded on May 23, 2022, 10:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک اُداسی کے جزیرے پہ ہوں اَشکوں میں گِھری
میں   نکل   جاؤں   اگر   خُشک  گُزر    گاہ   ملے
گھر   پہنچنے   کی  نہ  جلدی  نہ تمنا  ہے  کوئی 
جس   نے  ملنا   ہو  مجھے   آئے   سرِ   راہ   ملے🔥
S  : ایک اُداسی کے جزیرے پہ ہوں اَشکوں میں گِھری میں نکل جاؤں اگر خُشک  - 
More images by Shazadai.Hooria: