"بکھر گیآ ہے جو موتی پرونے وآلا تھا🥀 وہ ہورہآ ہے یہاں جو نہ ہونے وآلا تھا اور اب یہ چاہتآ ہوں کوئی غم بٹائے مرآ میں اپنی مٹی کبھی آپ ڈھونے وآلا تھآ ترے نہ آنے سے دل بھی نہیں دکھا شاید وگرنہ کیآ میں سرشآم سونے والا تھآ ملا نہ تھآ پہ بچھڑنے کا غم نہ تھآ مجھ کو جلا نہیں تھا مگر رآکھ ہونے وآلا تھآ ہزآر طرح کے تھے رنج پچھلے موسم میں پر اتنا تھا کہ کوئی سآتھ رونے وآلا تھآ🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 23, 2022, 11:41 a.m. | Damadam
Damadam.pk
بکھر گیآ ہے جو موتی پرونے وآلا تھا🥀
وہ ہورہآ ہے یہاں جو نہ ہونے وآلا تھا
 اور اب یہ چاہتآ ہوں کوئی غم بٹائے مرآ
میں اپنی مٹی کبھی آپ ڈھونے وآلا تھآ
ترے نہ آنے سے دل بھی نہیں دکھا شاید
وگرنہ کیآ میں سرشآم سونے والا تھآ
ملا نہ تھآ پہ بچھڑنے کا غم نہ تھآ مجھ کو
جلا نہیں تھا مگر رآکھ ہونے وآلا تھآ
ہزآر طرح کے تھے رنج پچھلے موسم میں
پر اتنا تھا کہ کوئی سآتھ رونے وآلا تھآ🔥 Mahii 💔
h  : بکھر گیآ ہے جو موتی پرونے وآلا تھا🥀 وہ ہورہآ ہے یہاں جو نہ ہونے وآلا تھا  - 
More images by hoomig99: