"کچھ ساتھی انمول ہوتے ہیں🥀
زندگی بہت خوبصورت ہے سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،
کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،
کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 23, 2022, 3:07 p.m. | Damadam