"🥀سب کی اپنی اپنی تھکن ہے کوئی رشتوں سے تھکا ہوا تو کہیں لہجوں سے اکتایا ہوا کہیں ذمہ داریوں سے نڈھال تو کہیں ضرورتوں سے پریشان_ کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھری سے🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 24, 2022, 4:53 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🥀سب کی اپنی اپنی تھکن ہے کوئی رشتوں سے تھکا ہوا تو کہیں لہجوں سے اکتایا ہوا کہیں ذمہ داریوں سے نڈھال تو کہیں ضرورتوں سے پریشان_
کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھری سے🔥 Mahii 💔
h  : 🥀سب کی اپنی اپنی تھکن ہے کوئی رشتوں سے تھکا ہوا تو کہیں لہجوں سے اکتایا ہوا - 
More images by hoomig99: