"تم کہتی ہو🥀 تمھیں پھولوں سے محبت ہے مگر جب پھول کھلتے ہیں انھیں توڑ لیتی ہو تم کہتی ہو تمھیں بارش سے محبت ہے مگر جب بارش ہوتی ہے تو چھپتی پھرتی ہو تم کہتی ہو تمھیں ہواؤں سے محبت ہے پر جب ہوا چلتی ہے تم کھڑکیاں بند کر لیتی ہومیں اس وقت ڈر سا جاتا ہوں ی جب تم کہتی ہو مجھے تم سے محبت ہے🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 25, 2022, 7:19 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
h  : تم کہتی ہو🥀 تمھیں پھولوں سے محبت ہے مگر جب پھول کھلتے ہیں انھیں توڑ لیتی ہو - 
More images by hoomig99: