"کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرنا🥀 ایک ہی شخص سے دو بار محبت کرنا جس کو تم چاہو کوئی اور نہ چاہے اس کو اس کو کہتے ہیں محبت میں سیاست کرنا دل کی تختی پہ بھی آیات لکھی رہتی ہیں وقت مل جائے تو ان کی بھی تلاوت کرنا🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 25, 2022, 7:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرنا🥀
ایک ہی شخص سے دو بار محبت کرنا
جس کو تم چاہو کوئی اور نہ چاہے اس کو
اس کو کہتے ہیں محبت میں سیاست کرنا
دل کی تختی پہ بھی آیات لکھی رہتی ہیں
وقت مل جائے تو ان کی بھی تلاوت کرنا🔥 Mahii 💔
h  : کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرنا🥀 ایک ہی شخص سے دو بار محبت کرنا جس کو تم - 
More images by hoomig99: