"*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔ جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی*۔ *جس کا رب اس کا سب*💧🍃💧" image uploaded on May 25, 2022, 1:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔ جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی*۔
*جس کا رب اس کا سب*💧🍃💧
F  : *سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ جس پر بھروسہ کبھی - 
More images by F@rih@: