"_*مسکرائیے کہ زندگی خوبصورت ہے*_
خود کو خود ترسی کا شکار مت ہونے دیں۔ آپ ایک بہترین انسان ہیں
اپنی خوبیوں کو پہچانیں اور الحمدللہ کہیں ، اپنی خامیاں تلاش کریں ان کی اصلاح کریں ۔۔۔
مایوسی کفر ہے اور شکوہ سے شکر بہتر ہے ۔۔۔ برا گمان نہ رکھیں
غلطیاں انسان سے ہوتی ہیں اور اصلاح بھی انسان نے کرنی ہوتی ہے --- منفی سوچوں کو خود پہ حاوی نہ ہونے دیں
خود کو اور خود کے مقصد کو پہچانیں💕" image uploaded on May 25, 2022, 3:31 p.m. | Damadam