"خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہیں دیتا🥀 اب تیری یاد بھی آۓ تو میں آنے نہیں دیتا🥀 غم سے کہتا ہوں کہ آؤ تمہیں جانے نہیں دوں گا🥀 اور وہ آ جائے تو میں اس کو جانے نہیں دیا🥀 یہ تیرا ظرف ہے تو لوٹ کہ آیا ہی نہیں یہ میرا ظرف ہے پھر بھی تجھے طعنہ نہیں دیتا🥀 میں بھی زخموں کی نمائش میں کھڑا ہوں لیکن🥀 روح کے زخم کوئی مجھ کو دکھانے نہیں دیتا🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 25, 2022, 4:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
h  : خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہیں دیتا🥀 اب تیری یاد بھی آۓ تو میں آنے نہیں - 
More images by hoomig99: