"محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو🥀 پھول بن جاؤں. تمہاری زندگی کا اِک حسیں اصول بن جاؤں. سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر مہک جاتے ہو. کہو تو اب کے بار میں زمیں کی دھول بن جاؤں. بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم اپنا کہتے ہو. اجازت دو کہ میں بھی اس قدر انمول بن جاؤ🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 26, 2022, 4:03 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
h  : محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو🥀 پھول بن جاؤں. تمہاری زندگی کا اِک حسیں اصول بن - 
More images by hoomig99: