"میں اس بڑے شہر کے بڑے بازار میں ادبی کتابوں کی ایک بڑی دکان کھول دوں اور روزانہ کھلی چھوڑ کر شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں کہ کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ نہیں اگر ہوئی تو خوشی سے رقص کروں___!! 🥀❤🔥" image uploaded on May 26, 2022, 11:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں  
اس بڑے شہر کے
بڑے بازار میں
ادبی کتابوں
کی ایک بڑی دکان کھول دوں
اور روزانہ کھلی چھوڑ کر
شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں
کہ
کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ نہیں
اگر ہوئی تو
خوشی سے رقص کروں___!!
🥀❤🔥
k  : میں اس بڑے شہر کے بڑے بازار میں ادبی کتابوں کی ایک بڑی دکان کھول دوں  - 
More images by kiran_66_pk: