"میں نے برسوں عشق نماز پڑھی🥀
تسبیح محبت ہاتھ لیئے
چلا ہجر کی میں تبلیغ کو اب
تیری چاہت کی آیات لئے
اک آگ وہی نمرود کی ہے
میں اشک ہوں اپنے ساتھ لئے
مجذوب ہوا دل بنجارہ
بس زخموں کی سوغات لئے
دل مسجد آنکھ مصلی ہے
بیٹھا ہوں خالی ہاتھ لئے
اے کاش کہیں سے آ جائے
وہ وعدوں کی خیرات لئے🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 28, 2022, 12:27 p.m. | Damadam