"پانچ سال کی محبّت میں، ♥️🥰
میری جمع پُونجی پَتہ ہے کیا ہے؟؟
اُسکی ڈھیر سَاری تصویریں، 👥
چند بے زار میسج، 💌
کُچھ وائس نوٹسس 📢🪄
ٹوٹے خواب.. 🪔🎀
ڈھیروں یادیں، ☘️✨
ہمیشہ کی اُداسی..!!! 💔🔥
اور اک تلخ حقیقت🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 28, 2022, 3:32 p.m. | Damadam