"یہ میرے دل کا کہنا ہے۔🥀
کہ میں مزار محبت ہوں۔
جہاں چادر اداسی کی
ہر روز چڑھائی جاتی ہو
کسی کی یاد کا جگنو
کسی مجذوب کی طرح رقص کرتا ہو۔
جہاں پہ ہجر کے میلے۔
صبح شام لگتے ہوں۔
یہ میرے دل کا کہنا ہے۔
کہ میں مزار محبت ہوں۔🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 29, 2022, 3:45 a.m. | Damadam