"زندگی اور پامال نہیں کرسکتے🥀 ترے جانے کا اب اور ملال نہیں کرسکتے . وہ وفا پر شعر کہتا ہے اُسے شرم نہیں لوگ بھی واہ کرتے ہیں' سوال نہیں کرسکتے . مجھ پہ گھر کی بھی ذمہ داریاں ہیں ھم تو مجنو جیسا بھی حال نہیں کرسکتے . اک تیرا ہی نمبر نہیں میری کال لسٹ میں اک تیرا ہی نمبر نہیں جس پہ ہم کال نہیں کرسکتے🔥 Mahii 💔" image uploaded on May 29, 2022, 6:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
زندگی اور پامال نہیں کرسکتے🥀 
ترے جانے کا اب اور ملال نہیں کرسکتے .
وہ وفا پر شعر کہتا ہے  اُسے شرم نہیں 
لوگ بھی واہ کرتے ہیں' سوال نہیں کرسکتے .
مجھ پہ گھر کی بھی ذمہ داریاں ہیں 
ھم تو مجنو جیسا بھی حال نہیں کرسکتے .
اک تیرا ہی نمبر نہیں  میری کال لسٹ میں 
اک تیرا ہی نمبر نہیں  جس پہ ہم کال نہیں کرسکتے🔥 Mahii 💔
h  : زندگی اور پامال نہیں کرسکتے🥀 ترے جانے کا اب اور ملال نہیں کرسکتے . وہ وفا - 
More images by hoomig99: