nimi33 : دل کا کھونا بہت ضروری ہے عشق ہونا بہت ضروری ہے جس کے سینے میں درد ٹھہرا ہو... MORE▼اس کا رونا بہت ضروری ہے صرف یادوں سے گھر نہیں بنتا تیرا ہونا بہت ضروری ہے - 3 years, 4 months ago LINK 5REPLIES More images by nimi33: