": صدقہ دائیں ہاتھ سے دیتے وقت بائیں ہاتھ کو پتہ بھی نہ چلے تو افضل ہے لیکن آج...
کچھ لوگ مالداری کے اشتھارا کے شوقین اسلام کا سہارا لیتے ہیں اور مالداری اور دینداری دونوں کا تشھیر ہوجاتا ہے اس قسم کے صدقات اجر ملنے کے باعث دور کی بات الٹا عذاب کا باعث بنتا ہے صدقات دیتے وقت بہترین چیز اللّٰہ کی راہ میں دینی چاہیے ن کہ ایسی چیز جو اگر ہمیں خود صدقے میں لینا پڑے تو ہم کانوں کو ہاتھ لگائیں۔ اللّٰہ ہمیں صدقات دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ک Good morning 🌞" image uploaded on June 1, 2022, 1:13 a.m. | Damadam