"یار دوست بچھڑ گئے سارے جو کبھی شان ہوا کرتے تھے ۔جن کے ساتھ ہونے سے محفل آباد رہتی تھی ، جن کے ساتھ اچھی خاصی زندگی مزے سے برباد حیا کرتی تھی ،وہ دوست جو پرواہ نہیں کرتے تھے ،وو دوست جو ہمیشہ ساتھ رهتے تھے ،نہ جانے کہاں بچھڑ گئے ہے موبائل کے کنٹیکٹ میں بھی نہی رہے 😰" image uploaded on June 1, 2022, 8:24 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یار دوست بچھڑ گئے سارے جو کبھی شان ہوا کرتے تھے ۔جن کے ساتھ ہونے سے محفل آباد رہتی تھی ، جن کے ساتھ اچھی خاصی زندگی مزے سے برباد حیا کرتی تھی ،وہ دوست جو پرواہ نہیں کرتے تھے ،وو دوست جو ہمیشہ ساتھ رهتے تھے ،نہ جانے کہاں بچھڑ گئے ہے موبائل کے کنٹیکٹ میں بھی نہی رہے 😰
K  : یار دوست بچھڑ گئے سارے جو کبھی شان ہوا کرتے تھے ۔جن کے ساتھ ہونے سے محفل - 
More images by KiNG_kHaaN: