"اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا🥀
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا.
جب اُس کو دوری کا احساس نہی.
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا.
میں نے کہا راستے ہیں دُشوار بہت.
اُس نے تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا🔥 Mahii 💔" image uploaded on June 1, 2022, 11:37 a.m. | Damadam