": محبتوں کی امین لڑکی...!! وہ پارسا وہ حسین لڑکی...!! دیکھوں جو اُس کی آنکھیں تُم...!! وہ لگے گی تُم کو نگین لڑکی...!! فراق یار پہ بھی ملال نہیں اُسکو...!! وہ صبر کرتی ذہین لڑکی...!! شرمگین لحجہ، جُھکی پلکیں...!! وہ آبرو جیسی مُبین لڑکی...!! گھائل کرے جو محبت سے اپنی...!! وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی...!! نم ہیں آنکھیں کِھلکِلاتا تبسم...!! وہ طوفان سے کھیلتی شوقین لڑکی...!! اِک نظر پہ دل ہار بیٹھو گے...!! وہ واجبُ المحبت، وہ دِلنشین لڑکی...🙂💜❤️💜🙊👀✨..
... Koi poetry batyn achii c👀👀" image uploaded on June 3, 2022, 9:40 a.m. | Damadam