"انشاءالله میں بروز جمعہ پاکستان سے دوبی جا رہا ہوں😪۔اپ سب دوستوں سے درحواست ہے میرے لئے دعا کریں🤲🏻 ۔اور میں سب دوستوں سے معافی مانگتا ہوں مجھے🙏🏻 دل سے معاف کریں😞 اگر کوئی میرے وجہ سے ناراض ہے تو میں ہاتھ جوڑ کر ان سے معذرت اور معافی مانگتا ہو۔۔ان سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میرا ساتھ دیا 👬۔۔اور جو ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہیں ان کا بھی شکریہ دل سے😍TnKss To All MY SweeeT FrnDz😘😘" image uploaded on June 6, 2022, 3:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
انشاءالله میں بروز جمعہ پاکستان سے دوبی جا رہا ہوں😪۔اپ سب دوستوں سے درحواست ہے میرے لئے دعا کریں🤲🏻 ۔اور میں سب دوستوں سے معافی مانگتا ہوں مجھے🙏🏻 دل سے معاف کریں😞 اگر کوئی میرے وجہ سے ناراض ہے تو میں ہاتھ جوڑ کر ان سے معذرت اور معافی مانگتا ہو۔۔ان سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میرا ساتھ دیا 👬۔۔اور جو ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہیں ان کا بھی شکریہ دل سے😍TnKss To All MY SweeeT FrnDz😘😘
U  : انشاءالله میں بروز جمعہ پاکستان سے دوبی جا رہا ہوں😪۔اپ سب دوستوں سے درحواست - 
More images by Umar.Arman@UK: