"لاج اوڑھے ہوئے، چپ چاپ کھڑی ہے خواہش بات چلنے نہیں پاتی کبھی تمہید کے بعد ورنہ یہ سبز نہیں، سرمئی رہتی ہے سدا آنکھ میں رنگ اترتے ہیں تری دید کے بعد دل؟ اور اُس نام کے الزام پہ رنجیدہ ہو؟ مسکرا دیتے ہیں لب، ہلکی سی تردید کے بعد 🔥" image uploaded on June 6, 2022, 10:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
لاج اوڑھے ہوئے، چپ چاپ کھڑی ہے خواہش 
بات چلنے نہیں پاتی کبھی تمہید کے بعد
ورنہ یہ سبز نہیں، سرمئی رہتی ہے سدا
آنکھ میں رنگ اترتے ہیں تری دید کے بعد
دل؟ اور اُس نام کے الزام پہ رنجیدہ ہو؟ 
مسکرا دیتے ہیں لب، ہلکی سی تردید کے بعد
🔥
S  : لاج اوڑھے ہوئے، چپ چاپ کھڑی ہے خواہش بات چلنے نہیں پاتی کبھی تمہید کے بعد - 
More images by Shazadai.Hooria: