"دیکھو کھنک رہی ہیں یہ خاموشیوں میں بھی 🔥
آنکھوں میں سج رہی ہیں یہ جل تھل سی چوڑیاں👀
پل پل یہ چھو رہی ہیں مرا جسم اور بدن☺️
کرتی ہیں مجھ کو تنگ یہ سانول سی چوڑیاں😝
♥️اے شاہ دل سہاگ نشانی ہماری ہیں
پیاری ہیں مجھ کو جان سے سیاہ سی چوڑیاں🖤
خوشبو مرے بدن کی چراتی ہیں روز و شب🌙
🔥دیکھو دعاؔ کمال ہیں صندل سی چوڑیاں" image uploaded on June 7, 2022, 5:21 a.m. | Damadam