"سنو شاہ من۔۔۔ تمہارے معاملے میں اناؤوں کا کوئی عمل دخل نہیں تم، بس تم ہو تمہیں سوچ کر دل میں دور دور تک فقط محبت جنم لیتی ہے شکایات مرنے لگتی ہیں ضد ہجرت کر جاتی ہے اور سکون کسی تناور درخت کی طرح روح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے⁦۔۔۔۔" image uploaded on June 8, 2022, 8:49 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Romantic Poetry image
n  : سنو شاہ من۔۔۔ تمہارے معاملے میں اناؤوں کا کوئی عمل دخل نہیں تم، بس تم ہو  - 
More images by nimi33: