"کسی کے چھوڑ جانے کے بعد جو سب سے گندی عادت لگتی ہے ہر دو منٹ بعد میسجز چیک کرنا وہ آنلائن ہے دو منٹ پہلے وہ آنلا ئن تھا ایک گھنٹہ پہلے online تھا آج صبح سے وہ online نہیں آیا ان لوگوں کیلئیے سائیلنٹ میسج جو ذہنی مریض بنا کر چھوڑ جاتے ہیں 🙏💔" image uploaded on June 9, 2022, 9:29 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
K  : کسی کے چھوڑ جانے کے بعد جو سب سے گندی عادت لگتی ہے ہر دو منٹ بعد میسجز چیک - 
More images by Khannn: