"ایک خط پیارے اللّٰہ کے نام!
اے اللّٰہ ! آپ نے تو مجھے بنایا ہے نا تو میرے دل میں دبی اس تکلیف کو میری روح سے ہمیشہ کے لئے جدا کر دیں۔ میری اس چلتی ہوئی نبض پر میرا زرا برابر اختیار نہیں میرے دل کو خواہشاتی نفس سے ہمیشہ کے لئے پاک کر دیں۔ جو میرے حق میں بہتر ہے جو آپ نے میرے نصیب کے پنوں میں درج کر دیا ہے میرا دل اس طرف پھیر دیں اور جو میرے نصیب میں بہتر نہیں جو چاہ کر بھی میرے نصیب کا حصہ نہیں بن سکتا اسکی طرف سے میرا دل موڑ دیں۔ میں جانتی ہوں آپ کا ہر فیصلہ میرے حق میں میری چاہ سے بہتر ہے میں جانتی ہوں کبھی کبھی میں یہ جانتے ہوئے بھی آپ کے فیصلوں سے انکاری کر بیٹھتی ہوں۔ میں جانتی ہوں جو مجھے آپ نے نہیں دیا اُسی میں میری بہتری تھی اپنے نفس کے ہاتھوں میں یہ جانتے ہوئے بھی اکثر آپ سے شکوہ کر بیٹھتی ہوں۔ مجھے کچھ ایسا بنا دیں کے میں" image uploaded on June 11, 2022, 10:39 a.m. | Damadam