"کھانے میں نمک تیز ہونے کے باوجود میں بیگم کی مسلسل تعریف کررہا تھا،اور جس ڈش میں نمک زیادہ تھا میں اسےکھانے نہیں دے رہاتھا جب کھانے سے فارغ ہوئے تو اس نے بھی وہ کھانا کھایا اور نمک تیز چھک کراس کی آنکھوں میں پانی آگیا اور رات سوتے وقت وہ میرے سینے پر سر رکھ کر کہنے لگی کے کھانے میں نمک زیادہ تھا تو آپ نے کھانا چھوڑ کیوں نہیں دیا؟؟ تو میں نے کہا اگر میں کھانا نہ کھاتا تو تمہیں تکلیف ہوتی اور تم نے اتنی محبت سے میرے لیے بنایا تھا کیسے چھوڑ دیتا ؟ تب اس کے چہرے پر سکون کی لہر دوڑ گئ۔اور اس کی بانہوں کی گرفت اور مضبوط ہوگی۔
پوسٹ کرنے کا مقصد ہے کہ اگر آپکی بیوی سے ایسا کچھ ہو جائے تو غصہ نہیں کرے پیار سے بات کو کور کرنا سیکھیں۔
نوٹ : -
صرف پوسٹ ہے دعا کریں میری شادی بھی ہو تا کہ میں بھی یہ سب کہہ سکوں پھر 😒😒" image uploaded on June 12, 2022, 1:30 p.m. | Damadam