"وحشت...!! جِس رات میں نے اپنی نظمیں سپُردِ خاک کیں...!! اُس شب میں نے ایک نظم لِکھی...!! جِس کا نام "محبت" رکھا...!! اور پِھر وہ نظم میں نے...!! لِکھ کر بغیر پڑھے جلا دی...🙂🖤 #محترم 🥀" image uploaded on June 13, 2022, 4:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وحشت...!!
جِس رات میں نے اپنی نظمیں سپُردِ خاک کیں...!!
اُس شب میں نے ایک نظم لِکھی...!!
جِس کا نام "محبت" رکھا...!!
اور پِھر وہ نظم میں نے...!!
لِکھ کر بغیر پڑھے جلا دی...🙂🖤
 #محترم 🥀
F  : وحشت...!! جِس رات میں نے اپنی نظمیں سپُردِ خاک کیں...!! اُس شب میں نے ایک - 
More images by FaQeeR11: