": کیا پڑھنا ہے ؟ اس کا لکھا۔ : کیا کرتے ہو ؟ اُس سے محبّت۔ : اور وہ کیا ہے ؟ اک راہی ہے۔ : اور تم کیا ہ؟ پیڑ سمجھ لو۔ مطلب پیشہ ؟ اُس سے محبّت۔ کیا سوچا ہے ؟ اُس سے محبّت۔ دل کی خواہش ؟ اُس کو پانا ۔" image uploaded on June 13, 2022, 5:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
: کیا پڑھنا ہے ؟ 
اس کا لکھا۔
: کیا کرتے ہو ؟ 
اُس سے محبّت۔
: اور وہ کیا ہے ؟ 
اک راہی ہے۔
: اور تم کیا ہ؟ 
پیڑ سمجھ لو۔
مطلب پیشہ ؟ 
اُس سے محبّت۔
 کیا سوچا ہے ؟ 
اُس سے محبّت۔ دل کی خواہش ؟ 
اُس کو پانا ۔
M  : : کیا پڑھنا ہے ؟ اس کا لکھا۔ : کیا کرتے ہو ؟ اُس سے محبّت۔ : اور وہ - 
More images by Malik-Hadi: