"میں ہارتی نہیں کبھی لفظوں کی جنگ میں تنہا کھڑی ہوں تیرے وکیلوں کے سامنے اِسکو بھی میری جان محبت شمار کر خاموش ہوں جو تیری دلیلوں کے سامنے🔥" image uploaded on June 13, 2022, 8:53 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں ہارتی نہیں کبھی لفظوں کی جنگ میں 
تنہا کھڑی ہوں تیرے وکیلوں کے سامنے 
اِسکو بھی میری جان محبت شمار کر 
خاموش ہوں جو  تیری دلیلوں کے سامنے🔥
S  : میں ہارتی نہیں کبھی لفظوں کی جنگ میں تنہا کھڑی ہوں تیرے وکیلوں کے سامنے  - 
More images by Shazadai.Hooria: