"میرا بھی دل چاہتا میں زندگی کو کُھل کے جیوں یہ ناامیدی مایوسی کہی دور چھوڑ آوں۔۔ پر وہی کوئ چبھتا ہوا لہجہ مجھے اذیت کی ان وادیوں میں دھکیل دیتا ہے کے مجھے زندگی پھر بوجھ لگنے لگتی پھر اپنا وجود گھیسٹنا پڑتا ہے۔۔۔ یہ لہجے ہی ہیں جو مجھے اکثر بیمار رکھتے ہیں۔۔۔ یہ چبھتے ہوئے لہجے ہی ہیں جنکی وجہ سے ایک خوبصورت زندگی کسی بوجھ سے کم نی لگتی۔۔💔💔" image uploaded on June 16, 2022, 7 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میرا بھی دل چاہتا میں زندگی کو کُھل کے جیوں یہ ناامیدی مایوسی کہی دور چھوڑ آوں۔۔ پر وہی کوئ چبھتا ہوا لہجہ مجھے اذیت کی ان وادیوں میں دھکیل دیتا ہے کے مجھے زندگی پھر بوجھ لگنے لگتی پھر اپنا وجود گھیسٹنا پڑتا ہے۔۔۔ یہ لہجے ہی ہیں جو مجھے اکثر بیمار رکھتے ہیں۔۔۔ یہ چبھتے ہوئے لہجے ہی ہیں جنکی وجہ سے ایک خوبصورت زندگی کسی بوجھ سے کم نی لگتی۔۔💔💔
K  : میرا بھی دل چاہتا میں زندگی کو کُھل کے جیوں یہ ناامیدی مایوسی کہی دور چھوڑ - 
More images by Khannn: