"سنا تھا کہ فرشتے جان لیتے ہیں خیر چھوڑو اب انسان لیتے ہیں اس شہر منافق سے تنگ آگئی ہوں میں آؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں بخشش جب ہے تیرے اختیار میں خدایا 🔥پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں" image uploaded on June 17, 2022, 4:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سنا تھا کہ فرشتے جان لیتے ہیں
خیر چھوڑو اب انسان لیتے ہیں
اس شہر منافق سے تنگ آگئی ہوں میں
آؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں 
بخشش جب ہے تیرے اختیار میں خدایا
🔥پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں
S  : سنا تھا کہ فرشتے جان لیتے ہیں خیر چھوڑو اب انسان لیتے ہیں اس شہر منافق سے - 
More images by Shazadai.Hooria: