"بارش_ ہواؤں کی سنسناہٹ_ مٹی کی خوشبو_ کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں؛ مہکتی ہوئی خُوشبو چائے کا کپ_ شاعری کی کتاب دریچہ_ تنہائی_ اور بیتی ہوئی یادیں کہنے کو جدا جدا مگر جچتے ہیں اک ساتھ _ بارش ، شاعری، میں اور چاۓ_❤" image uploaded on June 19, 2022, 1:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بارش_
ہواؤں کی سنسناہٹ_
مٹی کی خوشبو_
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں؛
مہکتی ہوئی خُوشبو
چائے  کا کپ_
شاعری کی کتاب
 دریچہ_
 تنہائی_
اور بیتی ہوئی یادیں
کہنے کو جدا جدا 
مگر
جچتے ہیں اک ساتھ _
بارش ، شاعری، میں اور چاۓ_❤
a  : بارش_ ہواؤں کی سنسناہٹ_ مٹی کی خوشبو_ کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں؛  - 
More images by afia.batool: